کرن سنگھ گروور اہلیہ بپاشا باسو کے بڑھتے وزن سے پریشان
ہفتہ 23 جولائی 2016 12:57
(جاری ہے)
یہی وجہ ہے کہ اس سلسلے میں کرن سنگھ اپنی بیوی کا وزن کم کرنے کے لیے خود ہی میدان میں کود پڑے ہیں اورناصرف انہیں فٹنس کے حوالے سے نت نئے مشورے دے رہے ہیں بلکہ وہ انہیں بھی اپنے روزمرہ معمولات کا عادی بنارہے ہیں۔
اپنے وزن کے حوالے سے بپاشا کا کہنا ہے کہ ان کے شوہرکرن اپنے صحت مند رہنے کی عادتیں اب ان پربھی ڈال رہے ہیں، وہ میٹھا کھانے کی بہت شوقین ہیں، وزن میں کمی کے لیے وہ سب سے پہلے میٹھے سے اپنا ہاتھ کھینچ رہی ہیں اور اب وہ مہینے میں صرف ایک ہی بار میٹھا چکھیں گی۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Rachel Weisz
Sahiba Afzal
Shaista Lodhi
Usman Peerzada
Zuhab Khan
Fatima Sana Shaikh
Tariq rafu
Zil-e-Huma
Dan Stevens
Arjumand Rahim
Sarang Kazi
Elisabeth Shue
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا