مشہور بھارتی اداکارہ نرگس فخری نے بھارت اور بالی وڈ فلم انڈسٹری کو خیر آباد کہہ دیا

muhammad ali محمد علی منگل 26 جولائی 2016 20:40

مشہور بھارتی اداکارہ نرگس فخری نے بھارت اور بالی وڈ فلم انڈسٹری کو خیر آباد کہہ دیا

ممبئی (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26جولائی 2016ء) مشہور بھارتی اداکارہ نرگس فخری نے بھارت اور بالی وڈ فلم انڈسٹری کو خیر آباد کہہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوجوان بھارتی اداکارہ نرگس فخری کی جانب سے اچانک بھارت اور بالی وڈ فلم انڈسٹری کو خیر آباد کہنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

نرگس فخری اپنے فلمی کیرئیر کو خیر آباد کہ کر ہمیشہ کیلئے امریکا منتقل ہو رہی ہیں۔ ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ نرگس فخری کے اداکار ادے چوپڑا کیساتھ تعلقات ختم ہونے کے بعد وہ بہت دلبرداشتہ ہو گئی تھیں اور اسی باعث انہوں نے اپنے فلمی کیرئیر اور بھارت کو خیر آباد کہنے کا فیصلہ کیا۔

وقت اشاعت : 26/07/2016 - 20:40:28

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :