بالی وڈ اداکار شاہد کپور کے ہاں بیٹی کی پیدائش

muhammad ali محمد علی جمعہ 26 اگست 2016 20:52

بالی وڈ اداکار شاہد کپور کے ہاں بیٹی کی پیدائش

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26 اگست ۔2016ء) بالی وڈ اداکار شاہد کپور کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشہور بالی وڈ اداکار شاہد کپور اور ان کی اہلیہ میرا کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

شاہد کپور کی بیٹی کی پیدائش پر انہیں چاہنے والوں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات موصول ہو رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 26/08/2016 - 20:52:33

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :