- Home
- شوبز
- کسٹم عدالت نے شخصی ضمانت اور20لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کے بعد پاسپورٹ ماڈل گرل ایان علی کے حوالے ..
کسٹم عدالت نے شخصی ضمانت اور20لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کے بعد پاسپورٹ ماڈل گرل ایان علی کے حوالے کردیا
عدلیہ کے فیصلوں کا احترام کرتی رہوں گی ٗنام ای سی ایل سے نکلوانے سمیت کئی امور میں قانونی جنگ لڑنی ہے ٗ میڈیا سے گفتگو
منگل 1 دسمبر 2015 19:37
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم دسمبر۔2015ء) کسٹم عدالت نے شخصی ضمانت کے کاغذات اور 20لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کے بعد پاسپورٹ ماڈل گرل ایان علی کے حوالے کردیا ہے۔ منگل کو انسداد سمگلنگ کسٹمز کی خصوصی عدالت کے جج رانا آفتاب احمد خان کی عدالت میں ماڈل ایان علی اپنے وکلاء خرم لطیف کھوسہ ٗ خاتون وکیل شائستہ کے ہمراہ اپنی پرائیویٹ سکیورٹی گارڑوں کے حصار میں عدالت میں پیش ہوئیں ۔
ایان علی نے اپنی جانب سے ایک بیان حلفی بھی عدالت میں پیش کیا جس میں کہا گیا کہ پاسپورٹ حصول کے بعد بھی ہونے والی عدالتی تاریخوں پر میں باقاعدگی سے پیش ہوتی رہوں گی ‘اگرپیش نہ ہوں تو عدالت میرے خلاف ضابطے کی کارروائی کرے ۔ایان علی نے اپنی ذاتی جائیداد کا ایک مچلکہ جس میں جائیداد کے ثبوت بھی لف تھے عدالت میں جمع کرایا جبکہ ایک خاتون ضامن غزالہ انور اور مر د ضامن مدثر صفدر نے عدالت میں پیش ہو کر ایان علی کی ضمانت دی۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Om Puri
Jensen Ackles
Ruby Rose
Veena Malik
Behroze Sabzwari
Amy Acker
Asif Raza Mir
Nabeel
Zayed Khan
Zoë Kravit
Charlie Sheen
Sher Mian Dad
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی