جکارتہ میں رنگا رنگ فیشن ویک جاری

بدھ 26 اکتوبر 2016 13:14

جکارتہ میں رنگا رنگ فیشن ویک جاری
جکارتہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 اکتوبر2016ء)انڈونیشیاکے دار الحکومت جکارتہ میں رنگا رنگ فیشن ویک جاری ہے جس میں مختلف ممالک سی250سے زائد نامور ڈیزائنرز حصہ لے رہے ہیں۔

(جاری ہے)

7روز تک جاری رہنے والے اس فیشن ویک میں موسم کی مناسبت سے معروف ڈیزائنرز اپنا کلیکشن پیش کررہے ہیں۔فیشن ویک کے دوران خوبصورت ماڈلز نت نئے روایتی اور مغربی ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پر جلوے بھیرتی دکھائی دے رہی ہیں۔22اکتوبرسے شروع ہونے والا یہ ایونٹ 7روز تک رنگینیاں بکھیرنے کے بعد 28اکتوبرکو اختتام پذیر ہوجائے گا۔

وقت اشاعت : 26/10/2016 - 13:14:47