ہالی وڈ کی نئی فلم ”اِن اے ویلی آف وائلنس“ کا ٹریلر جاری

ہفتہ 23 جولائی 2016 14:01

ہالی وڈ کی نئی فلم ”اِن اے ویلی آف وائلنس“ کا ٹریلر جاری
لاس اینجلس۔ 23 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔23 جولائی ۔2016ء) لاس اینجلس ایکشن تھرلر فلم” اِن اے ویلی آف وائلنس“کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

فلم کی کہانی ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو بدلہ لینے کے لیے خطرناک دشمنوں کے زیر اثر شہر میں گھس جاتا ہے اور چن چن کر مخالفین کو مارتا ہے۔ مار دھاڑ سے بھر پور اس فلم کی ہدایات ٹی ویسٹ نے دی ہے۔مذکورہ فلم 21 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 23/07/2016 - 14:01:01

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :