وین ڈیزل گلوکار بن گئے، سلینا گومز کے ساتھ گانا ریکارڈ

بدھ 22 فروری 2017 13:37

وین ڈیزل گلوکار بن گئے، سلینا گومز کے ساتھ گانا ریکارڈ
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 فروری2017ء) ہالی وڈ اداکار وین ڈیزل نے گلوکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا۔وین ڈیزل جن کی حال ہی میں فلم ’’ایکس ایکس ایکس زینڈر کیج ‘‘ریلیز ہوئی ہے نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر شئیر کی ہے جس میں وہ ایک سٹوڈیو میں مائیک اٹھائے ہوئے گا رہے ہیں۔

(جاری ہے)

انھوں نے اپنے انسٹا گرام اکائونٹ میں بتایا کہ انھوں نے سلینا گومز اور ڈی جے کیگو کے ساتھ گانا ریکارڈ کروایا ہے۔

وقت اشاعت : 22/02/2017 - 13:37:34

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :