معروف چینی اداکار جیکی چن نے ذاتی استعمال کیلئے 2 ارب مالیت کا ہوائی جہاز خرید لیا
محمد علی ہفتہ 6 فروری 2016 01:45
(جاری ہے)
معروف چینی اداکار جیکی چن نے اپنے ذاتی استعمال کیلئے 2 ارب مالیت کا ہوائی جہاز خریدا ہے۔
جیکی چن نے یہ طیارا برازیل کی طیارہ ساز کمپنی ایمبرایر سے خریدا ہے۔ جیکی چن اس کمپنی کے برانڈ ایمبسیڈر ہیں اور اس سے پہلے 2012 میں اس کا لیگسی 650 خرید چکے ہیں۔ جیکی چن اپنے طیاروں کے ذخیرے میں نئے اضافے پر بہت پرجوش ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ وہ لیگسی 500 جیسے طیارے کے حصول پر سنسنی محسوس کررہے ہیں جو کہ اسٹیٹ آف دی آرٹ ایگزیکٹو جیٹ ہے۔Famous Showbiz Stars
Armie Hammer
Naomie Harris
Ranveer Singh
Zara Akbar
kiran haq
Tara Reid
Annette Bening
Monica Dogra
Sara Loren
John Krasinski
Azan sami khan
Naseem Vicky
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا