سپر ہیرو ایکشن فلم”کیپٹن امریکاسول وار“کاٹریلر جاری،29اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
جمعرات 26 نومبر 2015 14:51
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 نومبر۔2015ء)کیپٹن امریکا ایک بار پھر آئرن مین کے ساتھ ملکربڑی اسکرین پر تہلکہ مچانے کیلئے تیار ہے،کرس ایوانز، رابرٹ ڈاؤنی جونیئر اوراسکارلٹ جانسن کی نئی سپر ہیرو ایکشن فلم”کیپٹن امریکا:سول وار“کا پہلا ٹریلرجاری کردیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
غیر ملکی خبر رساں اداے کے مطابق2011کی’کیپٹن امریکا :دی فرسٹ ایونجر‘اور2014کی’ امریکا؛دی ونٹر سولجر‘کے اس پریکوئل کی ہدایتکاری انتھونی اور جو روسو نے دی ہے جس میں کرس ایوانز، رابرٹ ڈاؤنی جونیئراور اسکارلٹ جانسن سمیت سباسٹیاناسٹین ،کوبی اسملڈرز، انتھونی میکی، پال بیٹنی،جیریمی رینر ،ڈان شیڈل ، الزبیتھ اولسن اور پال روڈفلم میں اہم کرداروں میں جلوہ گر ہو رہے ہیں۔
کرسٹوفر مارکس اور اسٹیفن میک فیلی کے تحریر کردہ اسکرین پلے کو کیون فیج نے پروڈیوس کیا ہے جسکی کہانی اسٹیو راجرز عرف کیپٹن کرس ایوانز،ٹونی اسٹارک عرف آئرن مین اور نتاشارومانوف عرف بلیک ویڈوکے گرد گھومتی ہے جو خطرناک اور طاقتور دشمن کیخلاف یکجا ہوکر اپنا مشن مکمل کررہے ہیں۔فلم 29اپریل کو سینما گھروں میں دھوم مچانے کے لیے آ رہی ہے۔Famous Showbiz Stars
Sawera sheikh
Vaneeza Ahmad
Geena Davis
Dharmendra
Paoli Dam
huma amir shah
Eliza Dushku
Samina Peerzada
Sam Claflin
Rihanna
Melissa George
Zara Akbar
Showbiz News In Urdu
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
-
oماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
-
غ*شائقین انتظار کریں ،میرا اور یو یو ہنی سنگھ کا گانا جلد ریلیز ہوگا،مہوش حیات
-
sماں آپ شادی کب کر رہی ہیں ملائیکا اروڑہ سے بیٹے کا سوال
-
iپریانکا چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی
-
}حملہ آوروں نے سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کا مقصد بتادیا
-
ڑ*معروف گلوکار اے پی ڈھلوں کو کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا
-
جلد ماں بننے والی دیپیکا پڈوکون آج کل سلائی کڑھائی میں مصروف