رنبیر کپور نے کترینہ کیساتھ پرائیویسی کیلئے نیا گھرخرید لیا

جمعرات 24 اپریل 2014 12:25

رنبیر کپور نے کترینہ کیساتھ پرائیویسی کیلئے نیا گھرخرید لیا

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24اپریل 2014ء) اداکار رنبیر کپور نے ممبئی کے باندرہ علاقے میں نیا گھر خرید لیا ہے۔رنبیر نے اپنے رہنے کے لیے مکمل ایک فلور خریدا ہے۔

(جاری ہے)

دراصل رنبیر کے والد رشی کپور ان کی اداکارہ کترینہ کیف سے قربتوں کی وجہ سے مبینہ طور پر ناراض ہیں۔ اطلاعات کے مطابق رنبیر نے اسی وجہ سے کترینہ کے ساتھ اپنی پرائیویسی کے لیے یہ نیا گھر لیا ہے۔ابھی اس گھر میں اندرونی سجاوٹ کا کام جاری ہے اور رنبیر بہت جلد اس میں شفٹ ہو جائیں گے۔

وقت اشاعت : 24/04/2014 - 12:25:14

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :