- Home
- شوبز
- ورسٹائل اداکارنصیرالدین شاہ کے بعد معروف اداکارسونوسود نے بھی پاکستانی فلم میں کام کرنے کا ..
ورسٹائل اداکارنصیرالدین شاہ کے بعد معروف اداکارسونوسود نے بھی پاکستانی فلم میں کام کرنے کا فیصلہ کر لیا، نوجوان ہدایتکارعدیل پی کے کی پہلی فلم ”عشق پوزیٹو“ میں مرکزی کردار ادا کرینگے
جمعرات 24 اپریل 2014 00:12
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2014ء) بالی ووڈ کے معروف فنکاروں نے دھڑا دھڑ پاکستانی فلمیں سائن کرنا شروع کردیں۔ورسٹائل اداکارنصیرالدین شاہ کے بعد معروف اداکارسونوسود نے بھی پاکستانی فلم میں کام کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وہ نوجوان ہدایتکارعدیل پی کے کی پہلی فلم ”عشق پوزیٹو“ میں مرکزی کردار ادا کرینگے۔
(جاری ہے)
اس سلسلہ میں عدیل پی کے نے ممبئی کے فلم سٹی اسٹوڈیومیں سونوسود سے گزشتہ روز ملاقات کی اورفلم میں کام کرنے کی رضامندی ظاہرکرنے پرفلم کی شوٹنگ کا شیڈول ترتیب دے ڈالا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ بطورفلم ڈائریکٹر اپنی پہلی فلم ”عشق پوزیٹو“ کے دو کرداروں کی تلاش میں بھارت آیا تھا۔ جب میں پاکستان سے ممبئی کے لیے نکلا تومیں اپنی فلم میں اداکارسونوسود اورورسٹائل کرن کھیر کوسائن کرنا چاہتا تھا۔ممبئی کے فلم سٹی اسٹوڈیو میں سونو سود کوفلم کی کہانی اوران کے کردار کے بارے میں جونہی میں نے بتایاتوانھوں نے کام کرنے کی رضامندی ظاہر کردیRlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Raai Laxmi
Farha Khan (Performer)
Aishwarya Arjun
Rooney Mara
Jason Statham
Dan Stevens
Kader Khan
Sami Shah
Nichole Bloom
Asin Thottumkal
Meesha Shafi
Logan Lerman
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی