شاہ رخ خان کو انڈورلڈ کے ڈان کی جانب سے دھمکی
بدھ 27 اگست 2014 11:48
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اگست۔2014ء) بالی ووڈ کے ڈان شاہ رخ خان کو انڈورلڈ کے ڈان کی جانب سے دھمکی ملنے کے بعدممبئی پولیس نے سیکورٹی سخت کردی ہے۔
(جاری ہے)
ڈان کو پکڑنا مشکل ہی نہیں ، ناممکن ہے، 11ملکوں کی پولیس ڈان کو ڈھونڈ رہی ہے، لیکن اب ڈان یعنی شاہ رخ خان کو پولیس کی ضرورت پڑگئی۔ انڈرورلڈ ڈان Ravi Pujari نے بالی ووڈ ایکٹر اور ان کے بزنس پارٹنر کریم مورانی کو دھمکی دی کہ ٓئندہ فلم کے اوورسیز رائٹس اس کو دے دئیے جائیں۔ شاہ خان کے گھر پر فائرنگ بھی کی گئی، ممبئی پولیس حرکت میں آئی، بالی ووڈاسٹار کی سیکو رٹی بڑھائی اور اقدام قتل کا مقدمہ درج کرلیا۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Clint Eastwood
Pooja Chopra
Natalie Portman
Aishwarya Rai Bachchan
Peter Stormare
Mohib Mirza
Megan Fox
Aamina Sheikh
Neeti Mohan
Arif Lohar
Rose Byrne
Nathan Fillion
Showbiz News In Urdu
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا