رابی پیرزادہ نے مزاحیہ ٹاک شو ” فنی ٹینشن “ کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا

بدھ 27 اگست 2014 13:05

رابی پیرزادہ نے مزاحیہ ٹاک شو ” فنی ٹینشن “ کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اگست۔2014ء) گلوکارہ و کمپیئر رابی پیرزادہ نے نجی ٹی چینل سے شروع ہونیوالے مزاحیہ ٹاک شو ” فنی ٹینشن “ کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا ۔

(جاری ہے)

رابی پیرزادہ ” فنی ٹینشن “ میں میزبانی کے فرائض سرانجام دے رہی ہیں ۔ اس شو میں حالات حاضرہ ، جنرل نالج اور میوزک کے پروگرام کے ساتھ طنزو مزاح بھی پیش کیا جائیگا ۔ مذکورہ شو اگلے ماہ کے پہلے ہفتے نجی ٹی وی چینل سے آن ائیر ہو جائیگا ۔

وقت اشاعت : 27/08/2014 - 13:05:03

Rlated Stars :