امیتابھ بچن، دپیکا اور عرفان خان فلم ”پیکو“میں جلوہ گر ہوں گے

جمعرات 28 اگست 2014 11:58

امیتابھ بچن، دپیکا اور عرفان خان فلم ”پیکو“میں جلوہ گر ہوں گے

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اگست۔2014ء) امیتابھ بچن ہدایتکار شوجیت سرکار کی نئی فلم ”پیکو“ میں جلوہ گر ہوں گے ،فلم کی عکس بندی شروع ہوگئی ہے ۔

(جاری ہے)

فلم میں اداکارہ دپیکا پڈوکون اور اداکارعرفان خان بھی جلوہ گر ہوں گے ۔مذکورہ فلم آئندہ سال30 اپریل کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ واضح رہے کہ فلمسازو ہدایتکار شوجیت سرکار اپنی کامیاب فلموں مدراس کیفے اور وکی ڈونر کے حوالے سے مشہور ہیں۔

وقت اشاعت : 28/08/2014 - 11:58:56

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :