امیتابھ بچن نے ”کون بنے گا کروڑ پتی“ میں دیپکا پڈوکون اور ارجن کپور کیساتھ ڈانس کیا

جمعہ 29 اگست 2014 15:24

امیتابھ بچن نے ”کون بنے گا کروڑ پتی“ میں دیپکا پڈوکون اور ارجن کپور کیساتھ ڈانس کیا

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29اگست۔2014ء) بالی ووڈ بگ بی امیتابھ بچن نے ”کون بنے گا کروڑ پتی“ میں دیپکا پڈوکون اور ارجن کپور کیساتھ ڈانس کیا۔

(جاری ہے)

تینوں اداکاروں نے آنے والی فلم ”فائنڈنگ پتنی“ کے گانے پر ڈانس کیا۔ اس موقع پر امیتابھ بچن نے دونوں اداکاروں کیساتھ اپنے کچھ اچھے تجربات بھی شیئر کئے

وقت اشاعت : 29/08/2014 - 15:24:28

Rlated Stars :