بالی وڈ مووی ابھی نے چکرار دس اکتوبر کو ریلیز ہوگی

پیر 1 ستمبر 2014 12:40

بالی وڈ مووی ابھی نے چکرار دس اکتوبر کو ریلیز ہوگی

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم ستمبر۔2014ء) بالی ووڈ کی کامیڈی فلم ابھی نے چکرا ریلیز ہونے والی ہے،فلم میں مزاح کے بادشاہ گووندہ ایک ہی وقت کامیڈین اور پولیس افسر کا سنجیدہ رول کرتے ہوئے دکھائی دیتا ہے،فلم دس اکتوبر کو ریلیز ہوگی،بالی ووڈ کی فلم ابھی نے چکرا کی ڈائریکشن دیپنکرسینا پتی نے دی ہے جبکہ یہ فلم خود گووندہ نے پروڈیوس کی ہے،فلم مزاح سے بھرپور ہونے کے ساتھ گووندہ دیکھنے والوں کو ہنساتا نظر آتا ہے تو اور سخت پولیس افسر کا رول بھی نبھاتا ہے،وہ کرپٹ سیاستدانوں کے خلاف بھرپور مہم چلاتا ہے،فلم ابھی نے چکرا دس اکتوبر کو بھارتی سینما گھروں کی زینت بننے والی ہے۔

وقت اشاعت : 01/09/2014 - 12:40:31

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :