فلم”لنگا“ میں رجنی کام کرنے میں نیا تجربہ ملا،سونا کشی

منگل 21 اکتوبر 2014 14:39

فلم”لنگا“ میں رجنی کام کرنے میں نیا تجربہ ملا،سونا کشی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 اکتوبر۔2014ء)بالی ووڈ اداکارہ سونا کشی سنہا نے کہا ہے کہ فلم”لنگا“ میں رجنی کام کے ساتھ کام کرتے ہوئے بہت مزہ آرہا ہے جبکہ کچھ نیا تجربہ بھی مل رہا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ فلم لنگا میں کام سے بہت کچھ سکھ رہی ہوں۔فلم لنگا کے ڈائریکٹر روی کمار ہیں جبکہ اس فلم میں رجنی کانت اہم کردار نبھا رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 21/10/2014 - 14:39:35

Rlated Stars :