عامر خان بالی ووڈ کے تمام ستاروں سے بازی لے گئے
جمعرات 23 اکتوبر 2014 12:25
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 اکتوبر۔2014ء) مسٹر پرفیکشنسٹ مہنگی ترین گاڑی کے معاملے میں بالی ووڈ کے تمام ستاروں سے بازی لے گئے، وزیرِاعظم من موہن سنگھ اور بزنس مین مکیش امبانی کے بعد عامر خان نے بھی دس کروڑ مالیت کی بم پروف کار خرید لی۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ اداکار عامر خان بھی مہنگی گاڑیوں کے شوقین نکلے، اداکار نے حال ہی میں مہنگی ترین کار خرید کر بالی ووڈ کے تمام ستاروں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، اداکار نے دس کروڑ روپے کی بم پروف کار (مرسڈیز بینز ایس 600) خریدی ہے۔
اس ماڈل کی کار بھارت میں صرف وزیرِاعظم من موہن سنگھ اور مکیش امبانی کے پاس ہے۔عامر خان ان دنوں فلم کی شوٹنگ کر رہے ہیں جس میں لوک سبھا میں ہونے والی بد عنوانی عوام کے سامنے لائی جائے گی، عامر کے گاڑی خریدنے کی ایک وجہ انہیں ملنے والی دھمکیاں بھی بتائی جا رہی ہیں کیونکہ وہ اپنی سیکورٹی کو لے کر کوئی چانس نہیں لینا چاہتے۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Ben Stiller
Stephanie Beatriz
Zac Efron
Geena Davis
Ashley Greene
Sana Khan
Ameesha Patel
Naseeruddin Shah
Emily Kinney
Amy Schumer
Iftikhar Thakur
Imtiaz Ali
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی