ہالی ووڈ سائنس فکشن ایڈونچر فلم’انٹرسٹیلر‘ کانیاٹریلر ریلیزکردیا گیا

ہفتہ 25 اکتوبر 2014 11:42

ہالی ووڈ سائنس فکشن ایڈونچر فلم’انٹرسٹیلر‘ کانیاٹریلر ریلیزکردیا گیا

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25 اکتوبر۔2014ء) ایڈونچر اور سنسنی سے بھرپور ہالی ووڈکی سائنس فکشن فلم’ انٹرسٹیلر‘ کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

کرسٹوفر نولن کی ڈائرکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایسے سائنسدانوں کے گرد گھومتی ہے جو اپنے تیزی سے تباہ ہوتے سیارے کو بچانے کیلئے دوسری دنیاؤں کا سفر کرتے ہیں جس دوران انہیں غیر متوقع صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔پیرا ماؤنٹ فلمز اور وارنز بروز کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی یہ فلم 7نومبر کوسنیماء گھروں کی زینت بنائی جائیگی۔

وقت اشاعت : 25/10/2014 - 11:42:09