- Home
- شوبز
- شوہر کی اجازت سے اچھے ڈائریکٹر اور بہترین سکرپٹ کیساتھ فلموں میں کام کرونگی ‘ اداکارہ ریشم ..
شوہر کی اجازت سے اچھے ڈائریکٹر اور بہترین سکرپٹ کیساتھ فلموں میں کام کرونگی ‘ اداکارہ ریشم
ہفتہ 25 اکتوبر 2014 12:53
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25 اکتوبر۔2014ء) اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ پاکستان سینما انڈسٹری کی فروغ کیلئے ضروری ہے کہ اس میں فلموں کی نمائش مسلسل ہوتی رہی ، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا سینما میں بھارتی یا پاکستانی فلموں کی نمائش کی جا رہی ہے ۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ریشم نے کہا کہ ہماری اچھی فلم کم لاگت کے باوجود بھی بھارتی فلموں کا مقابلہ کر رہی ہے مگر بد قسمتی سے ماضی کی نسبت سالانہ 200فلمیں بنانے کی بجائے اب سال میں 6سے 7فلمیں بن رہی ہیں ان حالات میں سینما انڈسٹری کو زندہ رکھنے کے لئے فلموں کی نمائش لازمی ہے ۔
چاہے وہ ہالی وڈ یا بالی وڈ فلمیں ہی کیوں نہ ہو ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میں اچھے ڈائریکٹر اور بہترین سکرپٹ کے ساتھ فلموں میں کام کروں گی مگر اس کے لئے اپنے شوہر کی اجازت ضرور لوں گی ۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Palak Muchhal
Javeria Saud
Lydia Hearst
Ayub Khoso
Amrita Arora
Mahesh Bhatt
Waris Baig
Nimra Bucha
Anjuman
Usman Chishti
Ali Agha
Arshad Warsi
Showbiz News In Urdu
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
بابراعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش پرمیری طرف سے معذرت، نازش جہانگیر
-
حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح