کل دل کا ایک اور گانا ریلیز کردیا گیا، فلم 14 نومبر کو سینماء گھروں کی زینت بنے گی

ہفتہ 1 نومبر 2014 12:22

کل دل کا ایک اور گانا ریلیز کردیا گیا، فلم 14 نومبر کو سینماء گھروں کی زینت بنے گی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔نومبر-2014) بالی ووڈ فلم کل دل کا ایک اور گانا جاری کردیا گیا، گیت میں پرینیتی چوپڑا، علی ظفر اور رنویر سنگھ کو نخرے دیکھارہیں۔

(جاری ہے)

کل دل کے گیت کی ویڈیو میں شوخ چنچل حسینہ پرنیتی چوپڑا، علی ظفراور رنویرسنگھ کیساتھ رقص میں مصروف ہیں۔ گانے کو علی ظفر،شنکر مہادیون اورمہالکشمی آئر کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فلم کل دل 14 نومبر کو سینماء گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 01/11/2014 - 12:22:17

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :