ہالی و ڈ فلم اینجل آف ڈیتھ کا نیاٹریلر جاری کردیا گیا

بدھ 26 نومبر 2014 11:57

ہالی و ڈ فلم اینجل آف ڈیتھ کا نیاٹریلر جاری کردیا گیا

نیویارک (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) خوفناک مناظر سے بھرپور ہالی ووڈ فلم اینجل آف ڈیتھ کا نیاٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ڈر ،خوف اورسنسنی سے بھرپور اینجل آف ڈیتھ،،2012 میں رکارڈ بزنس کرنے والی دی وومن ان بلیک کا سیکوئل ہے۔

(جاری ہے)

فلم کی کہانی نرسری میں زیر تعلیم بچوں کے گرد گھومتی ہے جنہیں ایک ویران حویلی منتقل کر دیا جاتا ہے جس کے بعد ان کے ساتھ عجیب وغریب واقعات پیش آتے ہیں۔اینجل آف ڈیتھ 13فروری 2015کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔

وقت اشاعت : 26/11/2014 - 11:57:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :