اسٹیج اداکارہ ندا چوہدری نے لندن میں اپنی پر فارمنس سے دھوم مچادی ‘ڈرامہ میں ایک ہفتے کے اضافے کا امکان

بدھ 26 نومبر 2014 14:09

اسٹیج اداکارہ ندا چوہدری نے لندن میں اپنی پر فارمنس سے دھوم مچادی ‘ڈرامہ میں ایک ہفتے کے اضافے کا امکان

لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء)پاکستان نامور اسٹیج اداکارہ ندا چوہدری نے لندن میں اپنی پر فارمنس سے دھوم مچادی ‘ڈرامہ میں ایک ہفتے کے اضافے کا امکان ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ پاکستانی فنکاروں کا وفد جس میں ندا چوہدری کے ساتھ آفر ین اور دیگر فنکار بھی کام کر رہے ہیں آجکل لندن میں مختلف مقامات پر اسٹیج ڈرامہ کر رہے ہیں اور وہاں پر ادکارہ ند ا چوہدری کی پر فار منس کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے جسکی وجہ سے امکان ہے کہ ڈرامہ میں4روز کا مزید اضافہ کیا جا سکتا ہے جبکہ اس حوالے سے ٹیلی فونک گفتگو میں ند ا چوہدری نے کہا کہ مجھے اپنی کا میابی سے زیادہ یہاں پر پاکستان کا نام روشن ہونے کی زیادہ خوشی ہے اور میں نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ ہم اپنے ملک کی ثقافت کو پوری دنیا میں اجاگر کر یں جس میں ہم کا میاب ہو رہے ہیں ۔

وقت اشاعت : 26/11/2014 - 14:09:02

Rlated Stars :