ہالی ووڈ ایکشن فلم ”آؤٹ کاسٹ “کا پہلا ٹریلر جاری‘ فلم 27 فروری کو ریلیز کی جائیگی

جمعرات 27 نومبر 2014 14:12

ہالی ووڈ ایکشن فلم ”آؤٹ کاسٹ “کا پہلا ٹریلر جاری‘ فلم 27 فروری کو ریلیز کی جائیگی

نیویارک(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء) ہالی ووڈ ایکشن فلم آؤٹ کاسٹ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا، فلم آئندہ برس ستائس فروری کو سینماگھروں میں ریلیز ہوگی،ہالی ووڈ فلم آوٴٹ کاسٹ کی کہانی ایک معزول چینی شہنشاہ اور ان کے دو بچوں کے گرد گھومتی ہے،فلم چچا اپنے دو بھتیجوں کا جانی دشمن بن جاتا ہے،معزول شہنشاہ اور ان کے بیٹے اور بیٹی کو بچانے اور بادشاہت واپس لوٹانے کیلیے پراسرار جنگجو مدد کیلئے آتا ہے، جو ان کے ساتھ ملکر خوب لڑائی لڑتا ہے،جنگجوؤں اتحاد بناکر سلطنت کی واپسی کے لیے جنگ میں کامیابی حاصل کرتا ہے۔

(جاری ہے)

ہالی ووڈ کی تھرلر فلم آئندہ برس ستائس فروری کو ریلیز ہوگی۔

وقت اشاعت : 27/11/2014 - 14:12:50

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :