ڈرامہ انڈسٹری میں نت نئے انداز ضروری ہیں‘ بشریٰ انصاری
جمعہ 28 نومبر 2014 12:16
لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 28نومبر 2014ء)اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ ڈرامہ انڈسٹری میں نت نئے انداز ضروری ہیں‘ غیر ملکی ڈراموں پر شور مچانے کی بجائے ہمیں خود کو ٹھیک کرنا ہوگا۔
(جاری ہے)
اپنے انٹرویو کے دوران بشریٰ انصاری نے کہا کہ یہ بات خوش آئند ہے کہ پاکستان میں زیادہ پرائیویٹ پروڈکشن کی وجہ سے فنکاروں کو زیادہ سے زیادہ کام کرنے کے مواقع مل رہے ہیں اور شائقین کونئے نئے ڈرامے دیکھنے کو ملتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پوری دنیا میں ہر گزرتے دن کے ساتھ معیار کو بہتر بنانے کیلئے تبدیلیاں اور نئے انداز اپنائے جا رہے ہیں۔ پاکستان میں بھی ہمیں اپنے آپ کو جدید تقاضوں کے مطابق ڈھالنا ہوگا۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Shia LaBeouf
Jawad Ahmad
Alexandra Daddario
kartik aaryan
Melissa Fumero
Ksenia Solo
Kesha
Amy Poehler
raheela agha
January Jones
Jacqueline Fernandez
Zara Sheikh
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا