پر یا خان کے بھائی کی دعوت ولیمہ میں فلم سٹار سنہری خان ‘ادکارہ خوشبو اور دیدار سمیت شوبز شخصیات کی کثیر تعداد میں شر کت

بدھ 17 دسمبر 2014 15:56

پر یا خان کے بھائی کی دعوت ولیمہ میں فلم سٹار سنہری خان ‘ادکارہ خوشبو اور دیدار سمیت شوبز شخصیات کی کثیر تعداد میں شر کت

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 دسمبر 2014ء) ادکارہ پر یا خان طہران خان برکی کے بھائی کی دعوت ولیمہ میں فلم سٹار سنہری خان ‘ادکارہ خوشبو اور دیدار سمیت شوبز شخصیات کی کثیر تعداد میں شر کت ۔

(جاری ہے)

لاہورکے علاقہ جوہر ٹا ؤن میں ہونیوالی دعوت ولیمہ میں مذکورہ ادکاروں کے علاوہ لائبہ خان ‘ادکارہ امانت چن ‘ناصر چنیوٹی ‘طارق ٹیڈی ‘آصف اقبال ‘ڈرامہ پر وموٹر سخی سرور سمیت شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی کثیر تعداد نے شر کت کی اور پر یاخان کو انکے بھائی کی شادی پر مبارکباددیں گئیں۔

وقت اشاعت : 17/12/2014 - 15:56:32

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :