پنجابی زبان کے فروغ کے لئے آخری دم تک کام کرتا رہوں گا‘ عارف لوہار
جمعہ 19 دسمبر 2014 12:39
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 دسمبر 2014ء) گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ پنجابی زبان کے فروغ کے لئے آخری دم تک کام کرتا رہوں گا، پنجابی زبان قیام پاکستان سے قبل بھی بولی جاتی تھی اور صوفیا کرام کے کلام سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ پنجاب کی اصل زبان پنجابی تھی ۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف لوہار نے کہاکہ آج جتنا بھی صوفیانہ کلام پنجاب میں موجود ہے اس میں وارث شاہ ، حضرت بابا بلھے شاہ ، حضرت سلطان باؤ اور حضرت بابا غلام فرید جیسے عظیم بزرگوں نے پنجابی زبان کو فروغ دیا ۔
انہوں نے کہا کہ آج میں صوفیانہ کلام گا کر روحانی سکون محسوس کرتا ہے ، پنجابی ہماری ماں بولی زبان ہے اور ہمیں اس زبان کو وسعت دینے کے لئے ہر ممکن اقدامات کرنے چاہیے اور اس کے لئے حکومتی سرپرستی بھی ضروری ہے ۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Jia Ali
Mehnaz Begum
Sridevi
Sharman Joshi
Matthew Goode
Arbaaz Khan
Cezanne Khan
Imran Aslam
khalil ur rehman qamar
Alexandra Breckenridge
Resham
Olivia DeJonge
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا