وینا ملک کی آخری فلم ” دل جلے “ نمائش کیلئے پیش کردی گئی

ہفتہ 20 دسمبر 2014 13:59

وینا ملک کی آخری فلم ” دل جلے “ نمائش کیلئے پیش کردی گئی

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 دسمبر 2014ء) فلمسٹار وینا ملک کی آخری فلم دل جلے کی نمائش کیلئے پیش کردی گئی ۔

(جاری ہے)

وینا ملک جو کہ ان دنوں پاکستان سے باہر ہیں انہوں نے سات سال قبل یہ فلم مکمل کروائی تھی جو کہ گزشتہ روز نمائش کیلئے پیش کردی گئی فلم کی دیگر کاسٹ میں شان ، میرا ، شفقت چیمہ بھی شامل ہیں

وقت اشاعت : 20/12/2014 - 13:59:34

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :