ملکہ ترنم نور جہاں کی14 ویں برسی کل منائی جائے گی

پیر 22 دسمبر 2014 13:09

ملکہ ترنم نور جہاں کی14 ویں برسی کل منائی جائے گی

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 دسمبر 2014ء)لیجنڈری گلو کارہ ملکہ ترنم کی نورجہاں کو کل مداحوں سے بچھڑے 14 برس بیت گئے۔اس موقع پر لاہور اور کراچی کے نگاہ فانوں کے علاوہ مخ تلف ثقافتی مراکز میں ملکہ ترنم نور جہاں کی یاد میں سیمینار اور تقریبات کا انعقاد کیا جائیگا جس میں شوبز اور موسیقی سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات اور مرحومہ کے اہلخانہ کے افراد شریک ہوں گے اور ان کی لازوال نئی نئی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائیگا ۔

(جاری ہے)

ملکہ ترنم نوجہاں23 دسمبر 2000 کو طویل علالت کے باعث کراچی میں انتقال کر گئیں تھیں پنجاب کے ضلع قصور کے محلہ کوٹ مراد خان میں مدد علی کے گھر میں1926 کو جنم لینے والی بچی ”اللہ رکھی “ موسیقی کے استاد بڑے غلام علی خان سے سیکھے اور اپنے فلمی فنی کیرئیر کا آغاز صرف 9برس کی عمر میں برصغیر پاک و ہند میں بننے والی اولین پنجابی فلم شیلا عرف پنڈدی کڑی میں بطور گلوکارہ اور چائلڈ سٹار پرفارمنس دی

وقت اشاعت : 22/12/2014 - 13:09:33

Rlated Stars :