کرسمس کے موقع پر کھانابنانے کا حوصلہ مجھ میں نہیں ہے، انجلینا جولی

پیر 22 دسمبر 2014 13:24

کرسمس کے موقع پر کھانابنانے کا حوصلہ مجھ میں نہیں ہے، انجلینا جولی

نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 دسمبر 2014ء) ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے کہا ہے کہ کرسمس کے موقع پر کھانا پکانے کا حوصلہ مجھ میں نہیں ہے۔

(جاری ہے)

ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے گھر میں سے کوئی بھی نہیں چاہتا کہ میں کھانا پکاؤں۔انہوں نے کہا کہ کرسمس تہوار میں نے پہلے کھانا خود پکانے کا پروگرام بنایا تاہم مجھ میں یہ سب کرنے کا حوصلہ نہیں تھا اس لئے میں نے سب کچھ کو چھوڑ کر مطالعے اور بچوں کے ساتھ کھیلنے کو ترجیح دیتے ہوئے اس پروگرام کو کینسل کرنا ہی بہتر سمجھا ۔

وقت اشاعت : 22/12/2014 - 13:24:49

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :