ویڈیو گیمز کو اولمپک گیمز کا حصہ بنانا چاہیے‘ماہرین گیمنگ انڈسٹری

ہفتہ 27 دسمبر 2014 11:23

ویڈیو گیمز کو اولمپک گیمز کا حصہ بنانا چاہیے‘ماہرین گیمنگ انڈسٹری

سیول(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 دسمبر 2014ء) گیمنگ انڈسٹری کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ویڈیو گیمز یعنی ای اسپورٹس کو اولمپک گیمز کا حصہ بنانا چاہیے۔

(جاری ہے)

ماہرین کا کہنا ہے کہ کھیلوں کی تعریف بہت وسیع ہوگئی ہے, ویڈیو گیمز ایسے کھیل ہیں, جن کو شائقین کی بڑی تعداد دیکھنے کے لیے آتی ہے، ای سپورٹس کے مقابلوں کو لاکھوں افراد دیکھتے ہیں۔حال ہی میں جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں ہونے والے ای اسپورٹس مقابلوں کو دیکھنے کے لیے چالیس ہزار افراد اسٹیڈیم پہنچے جبکہ اس سے بھی بڑی تعداد نے ان مقابلوں کو آن لائن دیکھا۔

وقت اشاعت : 27/12/2014 - 11:23:57

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :