عمران بخاری کی نئی ڈرامہ سیریل ”باغ بہار “کی سرگوھا کے نواحی علاقوں میں عکس بندی جاری
پیر 26 جنوری 2015 12:35
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جنوری 2015ء) ٹی وی کے مقبول اداکار و ماڈل عمران بخاری کی نئی ڈرامہ سیریل ”باغ بہار “کی سرگوھا کے نواحی علاقوں میں عکس بندی جاری ہے جس میں پی ٹی وی کے سینئر اور جونےئر فنکار حصہ لے رہے ہیں ۔
(جاری ہے)
سرگودھا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکار عمران بخاری نے کہا کہ میں ڈرامہ سیریل میں مرکزی نویت کا کردار کررہاہوں اور ڈرامہ کا سکرپٹ انتہائی معیاری اور اصلاحی ہے ۔
ہدایتکار الیاس چوہدر ی بڑے منجھے ہوئے اور با اصلاحیت انسان ہیں اور تمام فنکاروں نے اپنے کردار سے خوب انصاف کیا ہے ۔ ڈرامہ سیریل کے دیگر فنکاروں میں کامران مجاہد ،اور نگ زیب لغاری ،راحیلہ آغا ،ببرک شاہ کنزہ ملک ،رمیزہ اور وہاج شامل ہیں ۔مذکورہ جلد پی ٹی وی ہوم سے نشر کیا جائے گا ۔Famous Showbiz Stars
Aamina Sheikh
Raai Laxmi
Ice Cube
Sophie Choudry
Musarrat Nazir
Clare Grant
Qavi Khan
Joan Collins
Clint Eastwood
Aimee Teegarden
Elizabeth Gillies
Tanushree Dutta
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی