- Home
- شوبز
- زارا اکبر پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور انکی اہلیہ ریحام خان کو اپنے گھر دعوت پر مدعو کریں ..
زارا اکبر پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور انکی اہلیہ ریحام خان کو اپنے گھر دعوت پر مدعو کریں گی
بدھ 28 جنوری 2015 12:10
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) ناموراداکارہ زارا اکبر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور انکی اہلیہ ریحام خان کو اپنے گھر دعوت پر مدعو کریں گی ۔اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے زارا اکبر نے کہا کہ عمران خان میرے پسندیدہ لیڈر ہیں ۔
(جاری ہے)
موجود دور میں عمران خان واحد لیڈر ہیں جو قوم کے دکھ اور درد کی دوا ہیں اور عوام کی تقدیر بدلنے اور نظام کی تبدیلی کے لئے انکابر سر اقتدار آنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔
زارا اکبر نے کہا کہ میں پی ٹی آئی سے وابستگی بھی رکھتی ہوں اور مجھے اس پر فخر ہے ۔نیاپاکستان بنانے کی تحریک میں فنکار برادری ہر اول دستہ کا کردار ادا کرے گی ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ مذکورہ دعوت میں پی ٹی سے وابستگی رکھنے والے دیگر فنکاروں کوبھی شرکت کی دعوت دی جائے گی ۔اس حوالے سے بات چیت جاری ہے اور دعوت کی تاریخ کا جلد باضابطہ کر دیا جائے گا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Joanna Vanderham
Palak Muchhal
Leighton Meester
Gul Panra
Huma Mir
Drew Barrymore
Sitara Baig
Cliff Curtis
Saira Naseem
Nora Fatehi
Zia Mohyeddin
Shafqat Amanat Ali
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی