- Home
- شوبز
- آئی ایس پی آر کا نغمہ ” بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے لڑتا ہے“ پوری قوم کی آواز بن چکا ہے ‘ ..
آئی ایس پی آر کا نغمہ ” بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے لڑتا ہے“ پوری قوم کی آواز بن چکا ہے ‘ ثناء
بدھ 28 جنوری 2015 12:12
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) لالی ووڈکی نامور اداکارہ ثناء نے کہا ہے کہ آئی ایس پی آر کا نغمہ ” بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے لڑتا ہے“ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم کی آواز بن چکا ہے ، پاکستان کی عظیم ماؤں نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اپنے بچوں کی جو قربانیاں دی ہیں قوم اسے ہمیشہ یاد رکھے گی ۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ پوری قوم کو شہداء کے والدین اور عزیز و اقارب پر رشک ہے ۔
65ء کی جنگ میں جس طرح پوری قوم نے متحد ہو کر بزدل دشمن کے دانٹ کٹھے کئے تھے آج بھی قوم میں65والا جذبہ موجود ہے ۔ پاک فوج کے افسران و جوان ملک اور ہماری جانوں کی حفاظت کے لئے دشمن قوتوں سے مقابلہ کر رہے ہیں ار پوری قوم انکی پشت پر کھڑی ہے اور انکی کامیابی کیلئے دعا گو ہے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Taylor Momsen
Melissa McCarthy
Ali Abbas Zafar
umair jaswal
Lizzy Caplan
Elizabeth Banks
Sohai Ali Abro
Jonny Lee Miller
Asha Posley
Rajkummar Rao
Emily Browning
Ghulam Mohiuddin
Showbiz News In Urdu
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
کنگ خان ایک بارپھر ’’ڈان‘‘ بنیں گے
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی: منیشا کوئرالہ
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
معروف ادیب افسانہ نگاراے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی