پیرس فیشن ویک میں ماڈلز کی ریمپ پر نئے انداز میں واک
بدھ 28 جنوری 2015 13:09
پیرس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) پیرس فیشن ویک کا نئے انداز میں آغاز ہوا جب فیشن ہاوٴس شینل کے ماحول دوست شو میں ماڈلز نے سٹیج پر پھول کھلا دیئے۔
(جاری ہے)
پیرس فیشن ویک گزشتہ چند برسوں سے نئے تصورات دے رہا ہے ، اس بار بھی ایک لمبے ریمپ کی بجائے گولائی میں سجی سٹیج اور کاغذی پودے اور پھول جدت کا نیا انداز ثابت ہوئے۔ اس سٹیج کو بنانے میں جرمن ڈیزائنر کارل لیگرفیلڈ کو چھ ماہ لگے اور ملبوسات کی بہار نے شو کو چار چاند لگا دیئے۔
Famous Showbiz Stars
Govinda
Leighton Meester
Agha Talish
Karishma Kotak
Kristanna Loken
Kristen Bell
Minissha Lamba
Samina Peerzada
saad qureshi
Dilip Kumar
John Krasinski
Rishi Kapoor
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی