ہالی وڈ ایکشن فلم” ہٹ مین: ایجنٹ 47“ 28اگست کو ریلیز ہو گی
بدھ 4 مارچ 2015 12:20
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04مارچ۔2015ء)ایکشن اور تھرل سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ہٹ مین ایجنٹ فورٹی سیون 28اگست کو ریلیز کر دی جائے گی۔یہ فلم ویڈیو گیمز سیریز ہٹ مین کے کردار ایجنٹ فورٹی سیون پر تخلیق کی گئی ہے۔
(جاری ہے)
فلم میں ایجنٹ فورٹی سیون کو یہ ٹاسک دیا جاتا ہے کہ جس نے دا ایجنٹ پروگرام کو ترتیب دیا ہے اس کی بیٹی کے ذریعے اس شخص تک پہنچیں۔ایجنٹ فورٹی سیون کے روپ میں روبرٹ فرینڈ دکھائی دیں گے جو اپنے ٹارگٹ تک پہنچنے کے لیے ہر حربہ استعمال کریں گے۔ فلم ہٹ مین: ایجنٹ فورٹی سیون 28 اگست کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
Famous Showbiz Stars
Johnny lever
Elsa Pataky
taha hussain
Elisabeth Shue
Jim Parsons
Tauqeer Nasir
Dakota Johnson
Saif Ali Khan
Julianne Hough
Jeffrey Dean Morgan
Ar rahman
Melissa Benoist
Showbiz News In Urdu
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل اتوار کو منائی جائے گی
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
-
اداکارہ خورشید بانو کی 23 ویں برسی منائی گئی
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
گلوکار افی جان نے پانچ سال بعد اپنے نئے گانے پر کام شروع کردیا
-
سکینڈل کوئین لائبہ خان نے اپنا نائیٹی میں کیاگیا برانڈ شوٹ وائرل کردیا
-
گلوکارہ نازنصرت بلھے شاہی نے اپنی دس قوالیاں مکمل کرلیں