آسٹرین گلوکارہ کونچیتا ورسٹ کی بائیوگرافی کی تقریب رونمائی

جمعرات 5 مارچ 2015 15:01

آسٹرین گلوکارہ کونچیتا ورسٹ کی بائیوگرافی کی تقریب رونمائی

برلن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء) آسٹرین گلوکارہ کونچیتا ورسٹ کی بائیوگرافی کی رونمائی کی تقریب برلن میں ہوئی ،آسٹریا سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ کونچیتا ورسٹ اپنی داڑھی مونچھوں کے باعث بے حد مقبول ہیں اور لوگوں کو اب کتاب کے ذریعے ان کے بارے میں مزید جاننے کا موقع ملے گا۔

(جاری ہے)

برلن میں ہونیوالی کتاب کی رونمائی کی تقریب میں مداحوں کا بڑا ہجوم پہنچا،کونچیتا آسٹرین یورو ویڑن کانٹیسٹ کی فاتح بھی ہیں۔

وقت اشاعت : 05/03/2015 - 15:01:45