نئے آنے والے شہرت کے پیچھے نہ بھاگیں ،سچی لگن سے کام کریں ‘بشریٰ انصاری
ہر حال میں خوش رہتی ہوں ،کوشش ہوتی ہے اردگرد موجود تمام لوگ بھی خوش رہیں‘ سینئر اداکارہ
اتوار 29 مارچ 2015 11:25
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء)سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ کبھی مایوس اور نا امید نہیں ہوتی اور ہمیشہ مثبت سوچ کے ساتھ آگے بڑھتی ہوں ، ،مجھے اپنے کیرئیر کے آغاز پرہی جو عزت اور شہرت ملی وہ بہت کم لوگوں کے حصے میں آتی ہے اور اس پر میں اپنے رب کا جتنا بھی شکر ادا کروں وہ کم ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں ہر حال میں خوش رہتی ہوں اور میری کوشش ہوتی ہے کہ میرے اردگرد موجود بھی تمام لوگ خوش رہیں۔
میں تمام لوگوں سے یہی کہتی ہوں کہ کبھی مایوس او رنا امید نہ ہوں بلکہ ہمت ،حوصلے اور مثبت سوچ کے ساتھ آگے بڑھیں خود ہی راستے بنتے جائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ میں نئے آنے والوں کو ایک سبق دینا چاہتی ہوں کہ شہرت کے پیچھے نہ بھاگیں بلکہ سچی لگن سے کام کریں شہرت آپ کے پیچھے آئے گی لیکن میرا یہ تجربہ بھی ہے کہ شہرت ملنے کے بعد اسے بر قرار رکھنا اسے حاصل کرنے سے زیادہ مشکل کام ہوتا ہے ۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Adnan Siddiqui
Shamim Ara
Lyndsy Fonseca
Sheheryar Munawar Siddiqui
Whitney Cummings
Indera Kumar
Jamie Dornan
Raai Laxmi
Shazia Khushk
Alexa Vega
Jena Malone
Jodie Sweetin
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف