ہمیش ریشمیا نے فلم ” ہیرائی “ کے لئے اپنا وزن کم کر دیا
ہفتہ 25 اپریل 2015 14:38
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء) بالی وڈ اداکارو گلوکار ہمیش ایشیمیا نے اپنی آنے والی فلم ” ہیرائی “ کے لئے اپنا وزن کم کر دیا ۔ ہمیش اس فلم میں دبلے پتل دکھائی دیں گے ۔
(جاری ہے)
ایشال مشرا کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم سماجی ،رومانوی اور حسس ڈڑامہ پر مشتمل ہے مشرا نے اپنے بیان میں کہا کہ ہمیش نے اس فلم میں اپنے کردار کے مطابق خود کو ڈھالنے کے لئے اپنا وزن بھی کم کر دیا ہے اور اب وہ عوام کو اس فلم میں اپنی لک سے حیران کر دیں گے انہوں نے کہا کہ فلم کا سکرپٹ انتہائی خوبصورت ہے اور عوام کو یہ بہت پسند آئے گی ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Lily-Rose Melody Depp
Emma Stone
Faisal Rehman
Shania Twain
Mila Kunis
Rohit shety
Aditi Gowitrikar
Azfar Rehman
Ameesha Patel
Alexis Bledel
Usman Chishti
Demi Moore
Showbiz News In Urdu
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
-
oماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
-
غ*شائقین انتظار کریں ،میرا اور یو یو ہنی سنگھ کا گانا جلد ریلیز ہوگا،مہوش حیات
-
sماں آپ شادی کب کر رہی ہیں ملائیکا اروڑہ سے بیٹے کا سوال
-
iپریانکا چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی
-
}حملہ آوروں نے سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کا مقصد بتادیا
-
ڑ*معروف گلوکار اے پی ڈھلوں کو کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا
-
جلد ماں بننے والی دیپیکا پڈوکون آج کل سلائی کڑھائی میں مصروف