لندن مونٹی کارلو سفر، سپر ماڈل گرل ایان علی کے ساتھ کون شریک سفر تھا پردہ اٹھ گیا ۔
جمعرات 2 جولائی 2015 16:17
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) سپر ماڈل گرل ایان علی بھی مناکو کے سیاحتی مقام مونٹی کارلو کی دیوانی نکلیں ، 2010 میں وہ مونٹی کارلو گئیں لیکن ان کا شریک سفر کون تھا ، یہ معمہ بالاآخر پانچ سال بعد حل ہو ہی گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپر ماڈل گرل ایان علی نے 2010 میں مونٹی کارلو کا سفر کیا۔
(جاری ہے)
لندن سے مونٹی کارلو سفر کے ایک اہم کردار سابق چیف جسٹس کے صاحبزادے ارسلان افتخار بھی ہیں جن سے متعلق ہاوٴسنگ سوسائٹی کیس میں سپریم کورٹ میں ایک رپورٹ پیش کی گئی جس میں ارسلان افتخار کے 2010 اور 2011 کے بیرون ملک فیملی وزٹ کی تفصیلات شامل تھیں۔
2010 کے لندن مونٹی کارلو سفر میں ایک خاتون بھی شامل تھیں تاہم اْس خاتون کا نام صیغہ راز میں رکھا گیا۔ وہ خاتون کون تھیں ؟ پانچ سال تک یہ معمہ بنا رہا ، آخر کار اس راز سے پردہ اٹھ ہی گیا۔ ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ لندن مونٹی کارلو سفر میں کوئی اور نہیں سپر ماڈل گرل ایان علی اور ارسلان افتخار شریک سفر تھے۔ ارسلان افتخار نے اس سفر کے دوران شاپنگ اور رہائش پر تین لاکھ ساٹھ ہزار پاوٴنڈ خرچ کیے تھے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Mamie Gummer
Vishakha Singh
Shazia Khushk
Lucas Black
Ali Agha
Akram Rahi
Jim Carrey
Rubya Chaudhry
Kristen Schaal
Kat Dennings
Nancy Meyers
Sania Saeed
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا