سفارشی لوگوں کو پسند نہیں کرتا ، فواد خان

ہفتہ 4 جولائی 2015 22:24

سفارشی لوگوں کو پسند نہیں کرتا ، فواد خان

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جولائی۔2015ء) اداکار فواد خان نے کہاہے کہ سفارشی لوگوں کو سخت ناپسند کرتا ہوں ، اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ جن لوگوں کے جینے کا کوئی مقصد ہوتا ہے وہی کامیاب ہوتے ہیں اور ہر آدمی اس جہاں میں کسی نہ کسی مقصد کیلئے کوشش کرتا نظر آتا ہے انہوں نے کہا کہ اداکاری کوئی بچوں کا کھیل نہیں اور ہر کام ہر آدمی نہیں کرسکتا ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے سفارشی لوگ سخت ناپسند ہیں

وقت اشاعت : 04/07/2015 - 22:24:21

Rlated Stars :