ماہرہ خان کی فلم بن روئے عید پر بھارت میں ریلیز ہوگی

ہفتہ 4 جولائی 2015 22:24

ماہرہ خان کی فلم بن روئے عید پر بھارت میں ریلیز ہوگی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جولائی۔2015ء) اداکارہ ماہرہ خان کی فلم بن روئے کی عید پر بھارت میں ریلیز کرنے کی تیاریاں جاری ہیں ۔ فلم بن روئے میں ماہرہ اور ہمایوں سعید نے مرکزی کردار نبھائے ہیں فلم عید پر پاکستان میں بھی ریلیز کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

مائرہ ان دنوں بالی ووڈ میں شاہ رخ کے مدمقابل فلم رئیس میں اداکاری کررہی ہیں ۔

وقت اشاعت : 04/07/2015 - 22:24:22

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :