کترینہ کیف کا گانا ”افغان جلیبی “ ریلیز کر دیا گیا

اتوار 2 اگست 2015 13:02

کترینہ کیف کا گانا ”افغان جلیبی “ ریلیز کر دیا گیا

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 اگست۔2015ء)کترینہ کیف اور سیف علی خان کی فلم” فینٹم “کا پہلا گانا ”افغان جلیبی“ ریلیز کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس گانے میں بولی ووڈاداکارہ کترینہ کیف اپنی پرفارمنس کے جلوے بکھیرتی دکھائی دیتی ہیں۔واضح رہے اس گانے کو پریتم نے کمپوز اور پاکستانی گلوکار سید اسرار شاہ نے گایا ہے۔فینٹم کی کہانی پوری دنیا میں پھیلی دہشت گردی اور26نومبر2008ء کو ہونے والے ممبئی حملوں پر فلمائی گئی ہے۔فینٹم 28اگست کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی

وقت اشاعت : 02/08/2015 - 13:02:28

Rlated Stars :