شاہد کپور کا ثناکپور کو ”رکشھا بندھن“ کے دن خصوصی تحفہ د یا

منگل 1 ستمبر 2015 17:00

شاہد کپور کا ثناکپور کو ”رکشھا بندھن“ کے دن خصوصی تحفہ د یا

ممبئی۔ یکم ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء) بالی ووڈ اداکار شاہد کپور اپنی بہن ثناکپور کو ”رکشھا بندھن“ کے دن خصوصی تحفہ د یا ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شاہد کپور نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ ان کی بہن ثناکپور ان کی زندگی میں بہت اہمیت کی حامل ہیں اور انہیں عزیز ہیں۔ وہ رکشھا بندھن پر اپنی بہن کو قیمتی تحفہ دیں گے وہ کیا ہوگا یہ اس دن سب کو پتہ چل جائے گا۔ اداکار شاہد کپور اور ثنا کپور وکاسی بھل کی نئی فلم میں بہن بھائی کے کردار میں دکھائی دیں گے۔ فلم کا ٹریلر لانچ ہوگیا ہے جسے بہت پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔ فلم جلد ہی ریلیز ہو جائے گی۔

وقت اشاعت : 01/09/2015 - 17:00:31

Rlated Stars :