بالی ووڈ‘ فلم ”شاندار“ 22اکتوبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

ہفتہ 10 اکتوبر 2015 13:55

بالی ووڈ‘ فلم ”شاندار“ 22اکتوبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 اکتوبر۔2015ء) بالی ووڈاداکارہ عالیہ بھٹ اور شاہد کپور کی رومانٹک کامیڈی فلم ”شاندار“کے نئے گانے ”نیند نہ مجھ کوآئے“کی ویڈیو ریلیز ‘ فلم رواں ماہ 22تاریخ کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

وکاس بہل کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں مرکزی کردار عالیہ بھٹ اور شاہد کپور نبھا رہے ہیں جبکہ دیگر فنکاروں میں پنکج کپور،سنجے کپور،کرن جوہر اور سنہا کپور سمیت دیگرشامل ہیں۔ مزاح سے بھرپور یہ فلم 22اکتوبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 10/10/2015 - 13:55:25

Rlated Stars :