فلموں میں ضرور کام کروں گی تاہم خود کو کسی ایک ہیرو سے جوڑ نہیں سکتی ، عائشہ عمر

ہفتہ 10 اکتوبر 2015 14:14

فلموں میں ضرور کام کروں گی تاہم خود کو کسی ایک ہیرو سے جوڑ نہیں سکتی ، عائشہ عمر

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 اکتوبر۔2015ء) اداکارہ عائشہ عمر نے کہا تھا کہ فلموں میں ضرور کام کروں گی تاہم خود کو کسی ایک ہیرو کے ساتھ جوڑ نہیں سکتی ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں فلم انڈسٹری میں خود کو بغور دیکھنا چاہتی ہوں اس لئے آنے والے دنوں میں مزید فلموں میں کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم انہوں نے کہا کہ میں خود کو کسی ایک ہیرو کے ساتھ منسوب نہیں کرنا چاہتی بلکہ سب کے ساتھ کام کر کے اپنے کام سے خود کو منوانا چاہتی ہوں ۔

وقت اشاعت : 10/10/2015 - 14:14:16

Rlated Stars :