امیتابھ بچن اور عامر خان پہلی بار ایک ہی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے
منگل 6 ستمبر 2016 12:50
(جاری ہے)
مسٹر پرفیکٹ اور امیتابھ بچن پہلی بار بالی ووڈ فلم’ٹھگ‘میں ایک ساتھ جلوہ گرہوں گے جس کی تصدیق خود میگا اسٹار نے بھی کردی ہے جب کہ یہ عامر خان اور امیتابھ کی پہلی فلم ہے جس میں وہ ایک ساتھ دکھائی دیں گے۔
اس مو قع پر امیتابھ بچن کا کہنا تھا کہ عامر خان اور یش راج فلمزکے ساتھ کام کرنا میرے لیے اعزازاور اہمیت کا مقام ہے اور میں اس لمحے کا شدت سے انتظار کررہا ہوں۔واضح رہے ان دنوں عامر خان اپنی نئی فلم دنگل کی شوٹنگ میں جبکہ اداکارامیتابھ بچن اپنی نئی فلم پنک کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Salman Shahid
Zoe McLellan
Olivia Munn
Kristen Schaal
Amitabh Bachchan
Rishi Kapoor
Sarang Kazi
Marguerite Moreau
Christina Hendricks
Rebecca Hall
Asad Siddiqui
Noman Javed
Showbiz News In Urdu
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل اتوار کو منائی جائے گی
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
-
اداکارہ خورشید بانو کی 23 ویں برسی منائی گئی
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
گلوکار افی جان نے پانچ سال بعد اپنے نئے گانے پر کام شروع کردیا
-
سکینڈل کوئین لائبہ خان نے اپنا نائیٹی میں کیاگیا برانڈ شوٹ وائرل کردیا
-
گلوکارہ نازنصرت بلھے شاہی نے اپنی دس قوالیاں مکمل کرلیں