گلوکار ارسلان شیراز اپنا نیا گانا’’دل ربا‘‘ ویلنٹائن ڈے پر ریلیز کرینگے
منگل 3 جنوری 2017 13:11
(جاری ہے)
اس حوالے سے ارسلان شیراز نے ناصر بیراج اور ماڈل عائشہ کے ہمراہ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ میرا پہلا گانا خواجہ سراء کمیونٹی کے مسائل اجاگر کرنے کیلئے تھا جس میں خواجہ سرائو کے ساتھ معاشرہ میں پیش آنے والے مسائل کو اجاگر کیا گیا ہے ۔
خواجہ سراء ہمارے معاشرے کا وہ پیسا ہوا طبقہ ہے جن کو ہر کوئی کوئی بری نظر سے دیکھتا ہے ۔یہ لوگ بھی ہمارے معاشرے کا حصہ ہیں اور ہمدردی کی قابل ہیں ۔انہوں نے مزید بتایا میرا نیا آنے والا گانا ویلنٹائن ڈے پر ریلیز ہو گا مجھے امید ہے شائقین اس گانے کو بہت پسند کرینگے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Richard Madden
Matt Damon
Konkona Sen Sharma
Gurdas Maan
Farhana maqsood
Lisa Haydon
Leslie Mann
Moin Akhter
Momina Mustehsan
Christopher Nolan
Nathan Fillion
Sara Khan
Showbiz News In Urdu
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
-
oماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
-
غ*شائقین انتظار کریں ،میرا اور یو یو ہنی سنگھ کا گانا جلد ریلیز ہوگا،مہوش حیات
-
sماں آپ شادی کب کر رہی ہیں ملائیکا اروڑہ سے بیٹے کا سوال
-
iپریانکا چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی
-
}حملہ آوروں نے سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کا مقصد بتادیا
-
ڑ*معروف گلوکار اے پی ڈھلوں کو کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا
-
جلد ماں بننے والی دیپیکا پڈوکون آج کل سلائی کڑھائی میں مصروف