پاکستان میں بھارتی اداکار رنویر سنگھ کا ہم شکل سامنے آگیا، سوشل میڈیا پر خوب چرچے

muhammad ali محمد علی منگل 17 جنوری 2017 20:00

پاکستان میں بھارتی اداکار رنویر سنگھ کا ہم شکل سامنے آگیا، سوشل میڈیا پر خوب چرچے

فیصل آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17جنوری2017ء) پاکستان میں بھارتی اداکار رنویر سنگھ کا ہم شکل سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد کے رہائشی ایک نوجوان کی تصاویر سامنے آئی ہیں جو ہو بہو بھارتی اداکاری رنویر سنگھ جیسا دکھتا ہے۔

(جاری ہے)

حماد شعیب نامی اس نوجوان کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے جاری ہیں۔ حماد اور رنویر سنگھ کے چہرے کی مشابہت دیکھ کر دیکھنے والے حیرت کا اظہار کیے بنا نہ رہ پائے۔

وقت اشاعت : 17/01/2017 - 20:00:51

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :