جنید جمشید کو خراج عقیدت پیش کرنیوالی مختصر دورانیے کی فلم پر بھارت میں پابندی

muhammad ali محمد علی بدھ 18 جنوری 2017 19:50

جنید جمشید کو خراج عقیدت پیش کرنیوالی مختصر دورانیے کی فلم پر بھارت میں پابندی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 جنوری2017ء) جنید جمشید کو خراج عقیدت پیش کرنیوالی مختصر دورانیے کی فلم پر بھارت میں پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق معروف گلوکار سلمان احمد کی جانب سے مرحوم جنید جمشید کی زندگی پر ایک مختصر دورانیے کی فلم تیار کی گئی ہے۔ یہ فلم جنید جمشید کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تیار کی گئی ہے۔ تاہم اب بھارت میں اس فلم کی نمائش پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ دوسری جانب پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی ہٹا لی گئی ہے۔

وقت اشاعت : 18/01/2017 - 19:50:35

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :